چنئی سپرکنگز نے پانچویں بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیت لیا

مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل کی ٹیموں میں سب سے کامیاب کپتان مانے جاتے ہیں، ان کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز 5 بار آئی پی ایل کی فاتح ٹیم بنی ہے۔ بھارتی کرکٹ کے سپر اسٹار ایم ایس دھونی نے کہا کہ وہ اگلے آئی پی ایل سیزن میں واپسی کے خواہاں ہوں […]