آزادکشمیرکے عوام نہ مظفر آباد میں کٹھ پتلی چاہتے ہیں نہ اسلام آباد میں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ آزادکشمیرکے عوام نہ مظفر آباد میں کٹھ پتلی چاہتے ہیں نہ اسلام آباد میں، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوتا کہ مودی بدترین حملہ کرے اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہے میں کیا کروں۔ آزاد کشمیرکے علاقے نکیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]