آزادکشمیر ہائی کورٹ کے ججوں کی بر طرفی، خرابی کی جڑ کہاں ہے؟
عرف عام میں ہائی کورٹ کے جج کو بھی ہائی کورٹ ہی کہا جاتا ہے ، اس تناظر میں دیکھا جائے تو آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے پانچ ہائی کورٹس کو بر طرف کردیا ہے – اس واقعے کا مجھے ذاتی طور سےمختلف وجوہات کی بنا پر افسوس ہوا- ایک تو یہ کہ اتنے […]