آزاد کشمیر الیکشن میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور پنجاب کے 10 حلقوں میں پولنگ پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی زیر صدارت لاہور میں آزاد کشمیر انتخابات کے انتظامات کے […]