اتنا کچھ کرنے کے باوجود ہمیں اتنے ووٹ پڑے، دھاندلی کرنیوالے بھی حیران ہیں، مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 2018 میں دھاندلی کا نتیجہ آج عوام اور ملک بھگت رہا ہے، اداروں کو بھی چاہیے کہ ان کے درمیان سے ہٹ جائیں۔ پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ کنٹونمنٹ بورڈ میں پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد […]