اتنے پیسہ لگنے کے بعد افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی ہے؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ اتنے پیسہ لگنے کے بعد افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی ہے؟ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ طالبان کے آٹھویں صوبے پر قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہیے کہ […]