اتوار : 03 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ریڈ کراس مشن کے ماریوپول میں داخلے کی ایک اور کوشش ناکام[/pullquote] بین الاقوامی ریڈ کراس کی جانب سے یوکرینی شہر ماریوپول میں پھنسے ہوئے عام شہریوں کے انخلا کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریڈ کراس کا ریسکیو مشن ہفتے کے روز ایک بار پھر اس محصور بندرگاہی شہر تک […]