اتوار : 04 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]فلپائنی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم از کم 29 افراد ہلاک[/pullquote] جنوبی فلپائن میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس پر کم از کم 95 افراد سوار تھے۔ اس حادثے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ فلپائنی فوج کے سربراہ کے مطابق یہ […]