اتوار : 06 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں روس کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، جرمن سکیورٹی ایجنسی[/pullquote] روس کی جرمنی میں سرگرمیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں جتنی سرد جنگ کے زمانے میں تھیں۔ یہ بات جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ نے کہی ہے۔ بی ایف وی کے سربراہ تھوماس ہالڈن وانگ کے بقول روس جرمنی میں بہت […]