اتوار : 10 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روس میں ایک ہوائی جہاز گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک[/pullquote] روس کے وسطی حصے میں ایک ہوائی جہاز گرنے کے سبب کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی ہنگامی حالات سے متعلق وزارت کے مطابق اس ایل 140 جہاز پر کُل 23 افراد سوار تھے اور یہ آج صبح تاتارستان […]