اتوار : 12 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا اور تاریخی دورہِ متحدہ عرب امارات[/pullquote] اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچ رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا اس ملک کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ ایک ایسے وقت میں […]