اتوار : 14 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]دبئی اور شارجہ میں زلزلے کے جھٹکے، متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں[/pullquote] متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، شارجہ اور عجمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، جبکہ بلند عمارتوں سے لوگ سیڑھیوں سے نیچے اُتر آئے۔زلزلے کا مرکز ایران کی بندرگاہ […]