اتوار : 17 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں ایک بار پھر اضافہ[/pullquote] جرمنی میں اس سال ستمبر کے آخر تک سیاسی پناہ کے متلاشی ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔ یہ تمام غیر ملکی پہلی مرتبہ پناہ کی درخواستیں دینے والے تھے۔ پناہ گزینوں کے امور کے نگران وفاقی جرمن […]