اتوار : 17 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]صدر پوٹن کے ناقد روسی سیاستدان ناوالنی آج ماسکو پہنچ رہے ہیں[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور منحرف سیاستدان آلیکسی ناوالنی آج اتوار کے روز ماسکو پہنچ رہے ہیں۔ چوالیس سالہ ناوالنی کو روس میں زہر دے دیا گیا تھا اور وہ طویل عرصہ جرمنی میں زیر علاج رہے تھے۔ ناوالنی کا الزام […]