اتوار : 18 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں سیلاب کے سبب مرنے والوں کی تعداد 156 ہو گئی[/pullquote] جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں آ کر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 156 ہو گئی ہے۔ اس طرح یورپ کے مغربی حصے میں اس قدرتی آفت کے سبب مرنے والوں کی مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔ […]