اتوار : 19 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے، طالبان[/pullquote] افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے صوبائی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ طالبان کے صوبائی ترجمان مطیع اللہ روحانی کا کہنا ہے کہ […]