اتوار : 20 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]قدامت پسند رئیسی کا بطور صدر انتخاب ’نئے دور کا آغاز،‘ ایرانی کنزرویٹو میڈیا[/pullquote] ایران کے قدامت پسند میڈیا نے بہت کنزرویٹو صدارتی انتخابی امیدوار ابراہیم رئیسی کی کامیابی کو ملک کے لیے ایک ’نئے دور کے آغاز‘ سے تعبیر کیا ہے۔ قدامت پسند روزنامہ رسالت نے رئیسی کی انتخابی کامیابی پر آج اتوار کے […]