اتوار : 20 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بیلجیم میں کارنیوال میں شریک افراد پر گاڑی چڑھنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک[/pullquote] بیلجیم کے جنوبی گاؤں اسٹریپی براقنی میں کارنیوال کی تقریب میں شریک افراد پر ایک شخص نے گاڑی چڑھا دی ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ […]