اتوار : 26 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے[/pullquote] جنوبی افريقہ سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے ہيں۔ ملکی صدر سرل رامافوسا نے اس امر کی تصديق کی ہے۔ ڈيسمنڈ ٹوٹو کی عمر نوے برس تھی۔ انہيں نسلی بنيادوں پر امتياز کے خلاف آواز بلند کرنے […]