اتوار : 26 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران چار فلسطینی ہلاک[/pullquote] فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران کم از کم چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے […]