اتوار : 27 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جوہری تنصیب کی تصاویر ’آئی اے ای اے‘ کے حوالے نہیں کریں گے، ایران[/pullquote] ایران نے کہا ہے کہ وہ چند جوہری تنصیبات کی اندرونی تصاویر اقوام متحدہ کے عالمی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) کے حوالے نہیں کرے گا۔ تہران حکومت کے مطابق اس حوالے سے کیے گئے معاہدے کی معیاد ختم ہو […]