اتوار : 28 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یونانی جزیروں پر دو نئے مہاجر کیمپوں کا افتتاح[/pullquote] یونانی جزائر لیروس اور کوس پر پناہ گزینوں کے دو نئے کیمپ کھول دیے گئے ہیں۔ یونان کے وزیر برائے امور ہجرت نوٹس میٹاراکی نے ان مہاجر کیمپوں کی افتتاح کے موقع پر ایک بیان میں ان لمحات کو ’ نئےعہد کا آغاز‘ قرار دیا۔ ان […]