اتوار : 7 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]پیر سے افغانستان میں پولیو مہم شروع کی جائے گی، یونیسیف[/pullquote] بہبود اطفال کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ پیر آٹھ نومبر سے سارے افغانستان میں انسداد پولیو کی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ اس مہم کے لیے عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے حکمران طالبان سے بات […]