اجتماعی استعفے دینے کے مؤقف پر قائم ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آج بھی اجتماعی استعفے دینے سے متعلق مؤقف پر قائم ہیں،استعفوں کے آپشن سے بھاگ جانا حکومت کو مزید وقت دینے کے مترادف ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سے […]