احساس ہے کہ نچلا اور درمیانہ طبقہ دباؤ میں ہے،تھوڑا اور صبر کریں : شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، دو چار مہینےکامشکل وقت ہے، یہ ٹھیک ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھاکہ عام آدمی دباؤ میں ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر […]