بجٹ پر آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا اور عوام کو بھی ریلیف دینگے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے بجٹ پر آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا اور عوام کو ریلیف دیں گے۔ سیکرٹری جنرل انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان امیر ضمیر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]
وزیرِاعظم : معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے جا رہی ہے۔ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، زبیر […]
بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ جاری
اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔ اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔