تین ایم پی او: مثبت اور منفی پہلو

امن کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، لیکن انصاف کے بغیر امن کا تصور ادھورا ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو دہشت گردی، تشدد اور بدامنی سے محفوظ رکھے، مگر اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ قانون کے نام پر کسی بے گناہ کی آزادی متاثر نہ ہو۔ خیبر […]

مریم نواز اور سوات

سوات محض قدرتی حسن، سرسبز وادیوں اور برف پوش پہاڑوں کا نام نہیں، بلکہ اپنی تاریخی حیثیت، منفرد ثقافت، سیاسی شعور اور عوامی مزاج کے باعث خیبر پختونخوا کا ایک اہم خطہ ہے۔ ’’ایشیا کا سوئٹزرلینڈ‘‘ کہلانے والی اس وادی نے ملکی سیاست میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب […]

فیصل کریم کنڈی: ماضی ، حال اور مستقبل

سیاست میں بعض عہدے انسان کو اختیار دیتے ہیں، لیکن بعض حالات اس کی شخصیت، تجربے اور سیاسی بصیرت کو تاریخ کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ ایسے مواقع پر اصل اہمیت اس بات کی نہیں رہتی کہ کسی منصب پر کون فائز ہے، بلکہ یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج / ایمرجنسی: مفید یا نقصان دہ؟

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ میں 11 اکتوبر 2026ء کا دن ایک اہم آئینی اور سیاسی موڑ کے طور پر یاد رکھا جا سکتا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ آیا غیر معمولی حالات سے نمٹنے کے […]

آہ! محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

10 اکتوبر پاکستانی قوم کے اجتماعی ضمیر کے سامنے رکھا ہوا ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب محض تعریفی بیانات اور رسمی خراجِ عقیدت سے نہیں دیا جاسکتا۔ 10 اکتوبر 2021ء کو پاکستان کے ممتاز جوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 10 اکتوبر 2026ء کو ان کی پانچویں برسی […]

خاتون اور عہدہ

ایک خاتون جب کسی بڑے عہدے پر فائز ہوتی ہے تو بظاہر یہ اس کی ذاتی کامیابی محسوس ہوتی ہے، مگر حقیقت میں یہ پورے معاشرے کی کامیابی ہوتی ہے۔ وہ جب مقابلے کا امتحان پاس کرکے انتظامی عہدے تک پہنچتی ہے، ڈاکٹر، انجینئر، استاد، وکیل، صحافی، افسر یا کسی ادارے کی سربراہ بنتی ہے […]

ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں کچھ لوگ اس دنیا میں صرف زندگی گزارنے نہیں آتے، بلکہ اپنے حصے کی روشنی بانٹنے آتے ہیں۔ وہ جہاں جاتے ہیں، وہاں محبت کی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں؛ لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتے […]