اختلافات کی خبروں پر ملا برادر کے بعد انس حقانی نے بھی اہم بیان جاری کردیا
طالبان قیادت میں اختلافات کی خبروں پر ملا عبدالغنی برادر کے بعد طالبان رہنما انس حقانی کا بھی اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انس حقانی نے کہا کہ امارت اسلامی کے خلاف تمام افواہیں پروپیگنڈا ہیں اور […]