دیدارِ اول: لفظوں کے معمار سے ملاقات
کبھی ایک عام سا لمحہ بھی زندگی کے غیرمعمولی راز آشکار کر دیتا ہے۔ وہ دن، جب کتاب "شہر میں گاؤں کے پرندے” پر شاعر اسحاق وردگ کا نام دیکھا۔یہ نام کسی خواب کی ابتدا جیسا لگا۔ کتاب کے پچھلے صفحے پر ایک نام تھا—اسحاق وردگ۔ وردگ؟ یہ تو میرا قبیلہ تھا، مگر کیا ہمارے […]