مقبوضہ جامعہ پنجاب

وزیرستان کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا گیا اور کراچی کو الطاف حسین سے ، کیا اب وقت آ نہیں گیا کہ مقبوضہ جامعہ پنجاب کو بھی واگزار کرا لیا جائے؟ ایک تعلیمی ادارہ کب تک ایک ایسی طلبہ تنظیم کے ناتراشیدہ رویوں کے آزار کا نشانہ بنتا رہے گاجس کی مقبولیت کا عالم […]