رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی ،مفتی منیب الرحمان ، حسبہ بل اور اسلامی نظریاتی کونسل
ہمیں اپنے معاشرے پر آئے روز تجربات کرنے کی عادت ہو چلی ہے ۔ ہم آئے روز اپنی قوم کو تجربات کی بھٹی میں پھینک دیتے ہیں ۔ ہم یہ جانے بغیر کہ معاشرہ سازی کے بنیادی عناصر کیا ہیں ، چند ڈرامے ، فلمیں اور کتابیں پڑھ کر اپنے خیالات کے سانچے میں قوم […]
غیرمسلم بچے کلاس سےباہرجاکربیٹھ جائیں۔
پاکستان 21 کروڑ سے زائد آبادی والا ملک ہے لیکن عالمی ادارے یونیسف کے مطابق دنیا میں پانچ سے 16 سال کی عمر کے سب سے زیادہ ناخواندہ بچوں والے ملک کی فہرست میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔تحریک انصاف کی موجود حکومت کا خیال ہے کہ وہ تعلیمی اداروں میں انقلابی سطح پر تبدیلیاں […]
پروفیسر ڈاکٹرقبلہ ایاز کو دوبارہ اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا
پروفیسر ڈاکٹرقبلہ ایاز کو دوبارہ اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ صدر عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے بارہ ممبران اور چیئرمین کا تقرر کر دیا_ صدر نے آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت تقرریاں کیں۔ دیگر ممبران میں حافظ محمد طاہر اشرفی، مفتی محمد زبیر، مولانا نسیم علی شاہ، سید محمد […]
ثقافتی اور مذہبی تنوع کو تسلیم کیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے : ڈاکٹر قبلہ ایاز
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی ، سماجی اور ثقافتی ہم آہنگی کے قیام کے لیے طلبہ و طالبات کے درمیان شعوری مکالمے کی ضرورت ہے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ملتان اور ملحقہ علاقوں کی جامعات کے طلبہ […]
پریتم داس: 47 سال بعد خوشی کی خبر ملی وہ بھی ادھوری
اسلام آباد بنے ہوئے ابھی صرف چھ برس کا عرصہ گزرا تھا کہ تھرپارکر کے پریتم داس 1973 روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد آنا پڑ گیا ۔ رزق اور ہوا یہیں کی تھی ۔پریتم داس کو پھر کبھی تھرپارکر میں رہنا نصیب نہیں ہوا ۔ شادی بیاہ ، بچے ، غمی خوشی سب یہیں […]
اسلام آباد میں ہندوؤں کے مندر اور دھرم شالہ کو کھولا جائے : اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد : آج اسلامی نظریاتی کونسل کا آخری اجلاس ہوا ، جو کہ تین روز سے جاری تھا، جس میں تمام اراکین نے شرکت کی ، اس آخری اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل نے یہ تجاویز پیش کی گئیں : نئے ممبران 8 نومبر سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ہم فرانس کی مصنوعات […]