فاطمہ ہلاکت کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری 4 روزہ ریمانڈ پر

اسلام آباد میں 13 سال کی ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار اعلیٰ پولیس افسر کی اہلیہ اور بچوں کو پڑھانے والے قاری کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد میں دو روز قبل گھر میں کام کرنے والی 13 سال کی فاطمہ گھریلو تشدد کے سبب چل بسی […]