اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ’مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے‘۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ تحریر کیا، جس میں مردوں کی جانب سے عورتوں […]