اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے اسلام آباد میں صحافی اور بلاگر اسد علی طور پر حملے کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا گیا۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پریس کلب پر اسلام آباد میں صحافی اسد طور پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں […]