اسپرین:دل کی دھڑکن اچانک بند ہونے کا خطرہ 26 فیصد تک بڑھ جاتا ہے
برلن: ایک نئی اور چکرا دینے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اسپرین کا استعمال مفید کے بجائے دل کےلیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ البتہ یہ خطرہ ان افراد کےلیے ہے جو سگریٹ پیتے ہوں، موٹے ہوں، جنہیں بلڈ پریشر رہتا ہو، کولیسٹرول کی شکایت ہو، جو ذیابیطس کے مریض ہوں یا […]