غذر: پاکستان کا وہ ضلع جہاں ہر سال بڑی تعداد میں لڑکیاں خود کشی کرتی ہیں.

[pullquote]غذر کا تعارف [/pullquote] گلگت سے دو گھنٹے کی مسافت پر ضلع غذر اپنے ارد گرد پھیلے قدرتی اور پرکشش نظاروں ، جگہ جگہ چیری، خوبانی اور آلو بخارے سے لدے درخت اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں شمار ہوتا ہے . یہاں گرمیوں میں موسم اتنا ٹھنڈا […]

نگر : راکا پوشی کے دامن میں بسنے والے کیوں رو رہے ہیں ؟

[pullquote]ضلع نگر کا تعارف [/pullquote] دنیا کی 27 ویں بلند پہاڑی چوٹی راکا پوشی کی خوبصورت سرزمین وادی نگر صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ نگر سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی ” قدیم ” ہے ۔ یہاں مکتب تشیع سے وابستہ لوگ آباد ہیں . ضلع نگر کا کل رقبہ 5000 کلو میٹر ہے۔آج […]

ہنزہ کے اسیر کب رہا ہوں گے ؟

اس وقت ہنزہ میں اسیران ہنزہ باباجان ، افتخار کربلائی، علیم و دیگر افراد کی رہائی کے لیے اہلیان ہنزہ نے دھرنا دے رکھاہے. اس وقت سیاسی اسیران کی رہائی ہنزہ کا ایک بڑا مسئلہ ہے تاہم ہنزہ کا صرف یہی ایک مسئلہ نہیں . ہنزہ کے مسائل سے آگاہی سے پہلے ہنزہ کی تاریخ […]

گلگت : شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے : گلگت کی تباہی کا ذمہ دار کون

[pullquote]ضلع گلگت کا تعارف اور محل وقوع [/pullquote] گلگت صوبہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ ڈسٹرکٹ گلگت وادی بگروٹ ، جگلوٹ، دنیور ، سلطان آباد ، نلتر پیک اور نومل ویلی پر مشتمل ہے۔یہ شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔ 4 لاکھ آبادی پر مشتمل یہ ضلع مشرق میں کارگل شمال میں چین شمال مغرب میں افغانستان مغرب میں چترال اور جنوب مشرق میں بلتستان سے جڑا ہوا […]

استور : راما لیک کے کناروں پر آباد شہری کس حال میں ہیں ؟

[pullquote]استور کی تاریخ [/pullquote] ضلع استور گلگت بلتستان کے ان خوبصورت علاقوں میں شمار کیا جاتاہے جواپنے قدرتی حُسن سے مالامال ہے۔ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل پولو فیسٹیول ضلع استور کے گاؤں راما میں منعقد ہوتاہے۔ ضلع استور سطح سمندر سے 2،600 میٹر بلندی پر واقع ہے . گلگت شہر سے تقریبا […]

پاکستان کا خوبصورت ضلع اسکردو، تباہی کے دہانے پر

[pullquote]سکردو کی وجہ تسمیہ [/pullquote] اسکردو کا ماخذ "سکارڈو” ہے جو بلتی زبان کا لفظ ہے. اس کے معنی ہیں "دو اونچی جگہوں کے درمیان ایک کم زمین۔” اسکردو کا پہلا ذکر سولہویں صدی میں ملتا ہے .معروف مورخ مرزا حیدر (1499–1551) نے اسکردو کا ذکر کیا ہے . یورپی ادب میں اسکردو کا پہلا […]