مٹتا ہوا قدیم لاہور

راوی دریا کے ساتھ کئی کہانیاں تیرتی رہیں۔بچپن میں سنا کرتے کہ ہر جمعرات کو دریا سے ایک توپ کی نال نمودار ہوتی ہے۔راوی کا دوسرا کنارا کسی زمانے میں بیلا ہوا کرتا تھا۔سرکنڈے کے بلند گھاس میں پگڈنڈیاں بنی تھیں جو لاہور شہر سے آنے والے لوگوں کو شمالی کنارے سے نزدیک کے دیہات […]