9 اپریل کو کیا ہوا تھا؟

9اپریل 2022ء رات 11بجکر9منٹ پر اس وقت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریکِ انصاف کے عامر ڈوگر کے ہمراہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بیسمنٹ میں گاڑی سے اترے تو انہیں دیکھتے ہی میں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی. اسپیکر صاحب آپ ووٹنگ کیوں نہیں کروا رہے؟ آپ بڑے کمزور واقع […]

گھاتیں اور وارداتیں

وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سے تاہم اسٹیبلشمنٹ کی ایک طاقتورشخصیت پرسے اعتماد ختم ہوچکا ہے۔ اسی لیے وہ آج کل اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے دن رات سوچ بچار کر رہے ہیں۔ مسئلہ حل ہوگیا تو اپوزیشن ناکام اور اگر بڑھ گیا تو عمران خان حکومت ختم […]

جھٹکا

عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آرہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی […]

پاکستان کا مستقبل: چند تصورات

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز پر جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن محو سفر تھے۔ ان کے دائیں اوربائیں جانب پیپلزپارٹی کے سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی اور اسی جماعت کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع بیٹھے تھے۔ یہ محض اتفاق تھا […]

کیتلی میں ابلتا پانی

یکم اگست 2019 کی صبح غیر معمولی تھی۔ اس روز پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کا فائنل تھا۔ شہباز شریف پارلیمنٹ ہائوس میں موجود اپنے چیمبر میں مطمئن بیٹھے تھے کہ اب […]

جنرل ستی، دیرآید درست آید

جنرل صاحب آپ نے تاریخ کو قریب سے دیکھا ہے، 12اکتوبر1999ءکے واقعات آپ کوآج بھی یاد ہیں ، آپ کو کتاب لکھنی چاہئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ستی کی گفتگو سننے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی۔ بات تو تم ٹھیک کہہ رہے ہو،لیکن کتاب کیا لکھوں کیا ہم نے کوئی قابلِ […]

ایک المیہ

سندھ کے ضلع سکھرکے علاقے نواں گوٹھ کے ایک سید گھرانے میں آنکھ کھولی۔ والد شِیخ الحدیث اورمقامی مسجد میں پیش امام تھا جن کے نو بچے تھے، اُسکا نمبر آٹھواں تھا، اس سے چھوٹی صرف ایک بہن تھی۔علاقے کی پسماندگی کے ساتھ غربت کا راج ہی اس دنیا میں اس کا استقبال کرنے والوں […]

خطرناک سوچ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف اور ان کیساتھ بیٹھی سول وملٹری انٹیلی جینس سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا،’’بتائیے پنجاب میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج سے کیسے نمٹا جائے؟‘‘وہ اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ حکومتی اجلاسوں کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جب چیف ایگزیکٹو […]

افغانستان میں دوقومی نظریہ

جونہی میں طورخم کے راستے افغانستان میں داخل ہوا تو وہاں ڈھیلی ڈھالی شلوارقمیض اورکالی پگڑی میں ملبوس لمبی زلفوں والے طالب نے مسکراتے ہوئے استقبال کیا ۔ ماضی کے برعکس یہاں کسی قسم کی امیگریشن یا رجسٹریشن کا نظام موجود نہیں تھا۔ طالبان جگہ جگہ ہاتھوں میں بندوقیں اٹھائے موجود تھے جبکہ افغانستان کی […]

افغانستان، ایسے تیسے یا جیسے…

اک گہری سرد آہ کیساتھ بھرائی ہوئی نسوانی آواز آئی ’’میں گھر میں محصور ہوں اور گھر والوں کے ساتھ ٹی وی پر تازہ صورتحال سے آگہی حاصل کررہی ہوں، ہم باہر نہیں جا سکتے، آپ کے پیغام کا شکریہ ہمارے لئے دعا کیجیے“۔ وٹس ایپ پر یہ وائس میسج کابل سے ایک 19سالہ لڑکی […]