جدید کشمیر، با شعور نوجوان اور روایتی حاکمیت کا نیا چیلنج
آزاد کشمیر کی حالیہ سیاسی و سماجی صورتِ حال اور عوامی تحرک نے جہاں کئی پرانے مغالطوں کو توڑا ہے، وہاں خطے کی جغرافیائی اور اجتماعی یکجہتی کو بھی ایک نئے انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم یا خطے کی آواز کو […]
راولاکوٹ کی خاموش چیخ: بے گھر کشمیری کی داستان
زندگی کی سب سے کڑوی سچائی یہ ہے کہ انسان جن دکھوں کو بھولنا چاہتا ہے، حالات اور لوگ بار بار وہی زخم ہرا کر دیتے ہیں۔ لیکن ذرا سوچئے کہ جب یہ دکھ محض یادیں نہ رہیں بلکہ جیتا جاگتا المیہ بن جائیں، تو بندہ کہاں جائے؟ پچھلے کچھ دنوں سے جب سے پنجاب […]
ڈیجیٹل چکاچوند، پیشہ ورانہ ہمدردی اور انسانی قدروں کا زوال
آج کل سوشل میڈیا کے ڈیجیٹل کینوس پر روزانہ کتنے ہی پیغامات کا تضاد اور تانتا بندھا رہتا ہے کہ کئی بار اپنے اور جاننے والے لوگ بھی نظر انداز ہو جاتے ہیں۔ ورچوئل دنیا کی اس چکاچوند میں جہاں ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی خیراتی مشن کا علمبردار بنا پھرتا ہے، وہاں انسانی […]
معاشرتی منافقت، تربیتی انحطاط اور حقیقی اصلاح کا راستہ
تمہید: ذمہ داری سے فرار کی دیرینہ عادت معاشرتی اور اخلاقی زوال کے اس دور میں ہمارا سب سے بڑا قومی و اجتماعی المیہ یہ بن چکا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں، کوتاہیوں، مالی و اخلاقی خرابیوں اور ناکام تربیتی نظام کی تمام تر ذمہ داری سے خود کو مبرا قرار دے دیتے ہیں۔ جب […]
معصومیت کا قتلِ عام، ڈیجیٹل وحشت اور ہماری اجتماعی ذمہ داری
ایک دن قبل ہری پور کی چار سالہ بچی آیت نور کو جب ایک گہرے کنویں سے نکالتے دیکھا، تو روح تک کانپ گئی۔ جسے مبینہ طور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بوری میں بند کر کے کنویں میں پھینک دیا گیا اور اوپر لکڑیاں ڈال دی گئیں۔ اس دردناک منظر سے […]