خیبر پختونخوا، بنوں میں کیا ہوا؟ قوم ،ملک ، سلطنت آٹو پر

بنوں، خیبر پختونخوا میں کیا ہوا؟ گذشتہ شام افطاری کے وقت پورا پاکستان جب افطار میں مصروف تھا ، بنوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ، فائرنگ اور دھماکے آوازوں نے پورے شہر کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔ بنوں کے بے بس شہری اپنے پیاروں کی میتیں اُٹھائے اِدھر اُدھر دوڑ رہے تھے ۔ […]