افغانستان کی مسجد میں دھماکا، عینی شاہدین کا 50 ہلاکتوں کا دعویٰ

افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں ہوا اور دھماکے کے وقت عوام کی بڑی تعداد مسجد میں موجود تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکا خودکش […]