افغانستان کی موجودہ صورتحال: وزیر اعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور حکومتی بیانیے پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع سمیت عسکری حکام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے جب کہ اجلاس میں افغانستان کے معاملے پر حکومتی بیانیہ […]