افغان سفیرکی بیٹی کا کیس 72 گھنٹے میں سلجھ جائےگا، شیخ رشیدکا دعوٰی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ 72 گھنٹے میں افغان سفیرکی بیٹی کا کیس سلجھ جائےگا، اغوا ،تشدد اور دھمکیوں کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹیکسی ڈرائیوروں سے تفتیش کی گئی ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں […]