افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: وزیر اعظم کا ملزمان کو 48 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو 48 گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ہدایت کی کہ اغواکاروں کوپکڑنے کیلئے تمام ذرائع بروئے کار لائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ […]