افغان سفیر کی بیٹی کا مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کیخلاف میڈیا وار کا حصہ ہے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا تین مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی ہماری بیٹیوں کی طرح ہے، وہ اغوا نہیں ہوئی تھی، […]