افغان مسئلےکے سیاسی حل کی کوشش کررہے ہیں، طالبان سے بھی بات کرینگے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں کے ساتھ مل کر افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کر رہے ہیں، طالبان سے بھی بات کریں گے۔ گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سب کی کوشش ہے افغانستان میں امن ہو، ہمسایہ ملکوں […]