دنیا کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں ، اب دنیا ہمیں تسلیم کرے تاکہ افغانستان معاشی المیے سے نکل سکے: افغان وزیراعظم ملا حسن

افغانسستان میں فائنانس منسٹری کی جانب سے افغانستان اقتصاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا . کانفرنس میں انسانی امداد اور ترقیاتی امداد،خصوصی سیکٹر اور علاقائی تعاون، افغان سرمایہ کاری سیکٹر اور زراعت و کان کنی سیکٹر جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا . افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم ملاحسن نے کہا […]