افواہوں کی وجہ سے تدفین کے دوران ایس او پیز پر عمل نہیں ہوسکا

گلگت  بلتستان کرونا کے اموات کے اعتبار سے سب سے خطرناک رہا۔ پاکستان میں پہلے ڈاکٹر شہید کا تعلق گلگت  بلتستان سے تھا اور ملک کے ابتدائی 6اموات میں 4کا تعلق گلگت  بلتستان تھا۔ اسی لہر کی وجہ سے گلگت  بلتستان کے لوگ بھی خوف میں مبتلا تھا۔ پاکستان کے ڈاکٹرکمیونٹی سے کرونا کا شکار […]