اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت کے خطرات پر اہم اجلاس، عالمی تعاون پر زور

نیویارک : مصنوعی ذہانت (AI) کی تیز رفتار ترقی اور اس سے پیدا ہونے والے ممکنہ عالمی خطرات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ رائٹرز کے مطابق اجلاس میں اوپن اے […]