آئی ایس آئی اور ایم آئی پر بھروسہ ہے. حبیب جان بلوچ
لیاری گینگ کے حبیب بلوچ کہتے ہیں کہ مسلح گروہ وقت کی ضرورت تھی کیونکہ ہم نے بہت مشکل وقت دیکھا ہے . انہوں نے کہا کہ اگر ولی بابر کے پاس اسلحہ ہوتا تو وہ نہ مارا جاتا . کراچی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جس میں ہر شہری کو اپنی جان بچانے […]
ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد انتقال کرگئے
لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رہنما سید سلیم الحق عرف سلیم شہزاد طویل علالت کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو لندن میں زیرِ علاج تھے۔سلیم شہزاد کی تدفین 2 روز بعد لندن میں ہی کی جائے […]
مہاجروں کی شناخت لنگڑا، ٹنڈا اور بھائی نہیں بلکہ شاہ نورانی، پروفیسر عبدالغفور، رئیس امروہوی اور حکیم سعیدجیسی شخصیات تھیں ۔ آفاق احمد
مــــــہاجر قــــــومی مــــــوومنٹ پاکــــــستان کے چئیرمین جناب آفــــــــــــاق احــــــمد نے کہا ہے کہ مہاجر شناخت کی وجہ سے کراچی اور حیدرآباد میں قتل و غارتگری نہیں ہوئی بلکہ بین الاقوامی سازش کے تحت سب کچھ کیا گیا، الطاف ہوں یا غلام مصطفی کھر جو بھی پاکستان کے خلاف بات کرے گا وہ ملک دشمن ہے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار حیدرآباد سے کراچی آرہے تھے کہ نوری آباد کے قریب ان کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں فاروق ستار شدید زخمی ہوگئے جب کہ گاڑی میں سوار 3 محافظ بھی شدید زخمی اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار کی […]